موت
-
قحط، خشک سالی اور بیماری، غزہ کی پٹی میں رقصاں موت کی مثلث، پولیٹیکو کی رپورٹ
حال ہی میں غزہ کی پٹی سے واپس آنے والے ڈاکٹروں نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے اور جو کچھ اس پٹی میں دیکھا جا رہا ہے وہ قحط، خشک سالی اور بیماریوں کی خوف ناک مثلث ہے۔
-
ایران کے آئین کے مطابق صدر کی شہادت کے بعد امور حکومت چلانے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
آیت اللہ رئیسی کی شہادت کے ساتھ ہی ایران کے آئین کے مطابق حکومت چلانے کی ذمہ داری ان کے نائب اول کے پاس ہو گی۔
-
ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑا ہونا جہاد ہے/ موت اور جیل جانے سے نہیں ڈرتا،عمران خان
سابق پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ میں یقین دلاتا ہوں مجھے جیل سے کوئی ڈر نہیں ہے، موت بہت قریب سے دیکھی ہے، جب اللہ کا فیصلہ ہوگا، ٹائم نہ آگے ہوگا نہ پیچھے، مجھے اس کی کوئی فکر نہیں۔
-
دہلی میں گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹے کی موت، 4 افراد شدید زخمی
مکان کی چھت گرنے سے زخمی ہونے والے 6 افراد میں سے 2 کی موت ہو گئی، جن میں ایک خاتون اور ایک بچہ شامل ہے، جبکہ 4 بچوں کو زخمی حالت میں ایل این جے پی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
-
اگر صیہونی حکومت موت کے خوف سے خودکشی کرنا چاہے تو ہم اسے نہیں روکیں گے،ایرانی فوج کے سربراہ
ایک صحافی کے سوال کے جواب میں ایرانی فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر اسلامی جمہوریہ ایران کی آزادی، علاقائی سالمیت اور نظام کو خطرہ ہوا تو فوج پوری طاقت کیساتھ دشمن کا مقابلہ کریگی اور اسے منہ توڑ جواب دیگی۔
-
ایران کی مظاہروں کے حوالے سے مغرب کے دوہرے معیار کی مذمت؛
موت اچھی ہے لیکن پڑوسی کے لیے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے مظاہروں کے حوالے سے یورپی موقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ، جرمنی اور فرانس میں لوگوں کے احتجاج سخت ردعمل کے مستحق ہیں لیکن ہدف بنائے گئے ملکوں میں ہونے والے ہنگامے حمایت کے مستحق ہیں۔
-
مہسا امینی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ارتقائی منازل طے کرنے کے لئےحسینؑ ابن علیؑ سے عشق کرنا ضروری ہے، علامہ امین شہیدی
پاکستان کے ممتاز عالم دین نے کہاکہ ماہِ محرم کے آغاز سے ہی ہمارا قلب درد و حزن کی کیفیت محسوس کرتا ہے۔ ہماری روح اس درد سے متصل ہو جاتی ہے اور جی نہیں چاہتا کہ خوشی کا اظہار کریں۔
-
خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والے شخص کی موت کا سبب "ہارٹ فیلیئر" قرار
رواں برس کے ابتداء میں خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والے شخص کی موت کا سبب دل کے بند ہونے کو قرار دے دیا گیاہے۔
-
میکسیکو میں 100 پرندوں کی اچانک موت
میکسیکو کے مرکزي شہر چیواوا میں 100 پرندے اچانک مرگئے جن کی تصاویر کو ایک دکان میں لگے کیمرے نے ضبط کرلیا۔