منی لانڈرنگ کیس

  • فارن فنڈنگ کیس؛ عمران خان کی گرفتاری کے امکانات

    فارن فنڈنگ کیس؛ عمران خان کی گرفتاری کے امکانات

    پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس کو منی لانڈرنگ کیس میں تبدیل کرتے ہوئے عمران خان کو مرکزی ملزم نامزد کردیا، جس کے تحت انہیں طلبی کا نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے اور پیش نہ ہونے پر اُن کی گرفتاری کے امکانات ہیں۔