تہران کے امام جمعہ نے غزہ پر جاری صیہونی رژیم کے مظالم پر مسلم ممالک سے تل ابیب سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔