ملکی معیشت
-
ہمارے پاس 100 ارب ڈالر سے زائد زرمبادلہ کے ذخائر موجود ہیں، ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ
اقتصادی استحکام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا کہ کرنسی کی قدر میں استحکام لایا جائے گا، ہمارے پاس 100 ارب سے زائد زرمبادلہ کے ذخائر موجود ہیں۔
-
پاکستان کا ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنے کا عزم
پاکستان کے اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے اسلام آباد میں اسلامی بینکاری کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کا حجم تین کھرب ڈالرتک پہنچ چکا ہے۔
-
ہم ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات کوششیں کر رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں، الیکشن ہونے چاہئیں لیکن موجودہ صورتحال میں ممکن نہیں ہیں، ہم ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات کوششیں کر رہے ہیں۔