مقبوضہ شمالی فلسطین
-
شمالی بستیوں کی تباہی خوف ناک اور باعث تشویش ہے، عبرانی میڈیا
صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ علاقوں پر حزب اللہ کے گذشتہ چھے ماہ سے جاری حملوں کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے شمالی بستیوں کی تباہی کو اشتعال انگیز قرار دیا۔
-
مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ، صہیونی بستیوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں ڈرون حملے کے خدشے کے پیش نظر خطرے کا سائرن بجا ہے۔
-
حزب اللہ کے قابض اسرائیلی فوج کے کئی اہم ٹھکانوں پر حملے
لبنان کی حزب اللہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کے اہم فوجی ٹھکانوں اور کریات شمعون کے اہم مرکز کو نشانہ بنایا۔