مشترکہ بیان
-
ایران، روس اور ترکی کا اسرائیل اور خطے سے متعلق مشترکہ بیان، صیہونی جارحیت کی مذمت
ایران، روس اور ترکی نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم اور لبنان اور شام کے خلاف قابض رجیم کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
صدر رئیسی کے دورہ ترکی کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری؛
ایران اور ترکی کا تمام شعبوں میں اعلی سطحی تعاون پر اتفاق
دونوں ممالک کے صدور نے اعلی ترین سطح پر تعلقات بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے صہیونی حکومت کی غزہ پر جارحیت کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ بھارت مشترکہ بیان سفارتی اصولوں کے منافی ہے، پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہم امریکہ اور بھارت کے مشترکہ بیان میں پاکستان سے متعلق مخصوص حوالہ کو غیر ضروری، یکطرفہ اور گمراہ کن سمجھتے ہیں، یہ حوالہ سفارتی اصولوں کے منافی ہے
-
ایران اور سوریہ کا مشترکہ بیانیہ جاری
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے شام کے دو روزہ سرکاری دورے کے اختتام پر اسلامی جمہوریہ ایران اور شام نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کا مشترکہ بیان جاری، بیجنگ معاہدے پر عملدرامد کا عزم
اسلامی جمہوری ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان پر دستخط کرتے ہوئے بیجنگ میں ہونے والے معاہدے کو آگے بڑھانے اور سفارتی تعلقات کو جلد بحال کرنے کا عزم ظاہر کیا۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کا مشترکہ بیان جاری
ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کے دو روزہ دورے کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔