مسلم طالبات
-
بھارت، باحجاب طالبات کو امتحان دینے سے روکا گیا، برقع اتارنے کے بعد امتحان ہال میں جانے کی اجازت
طالبات کا کہنا ہے کہ کالج اسٹاف نے انھیں کہا کہ دوسرے کالج میں برقع پہننے کی اجازت ہو سکتی ہے، لیکن اس کالج میں نہیں ہے۔
-
سرینگر میں "عبایہ" پہن کر سکول میں داخلے پر پابندی، طالبات کا شدید احتجاج
سری نگر کے رینہ واری علاقے میں وشوبھارتی ہائیر سیکنڈری سکول کی طالبات نے آج سکول انتظامیہ کے خلاف "عبایہ پہن" کر سکول کے احاطے میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
بھارت، "ہندو پی جی کالج" میں احتجاج کے بعد مسلم طالبات کو برقعہ پہن کر آنے کی اجازت دے دی گئی
مسلم طالبات کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد مرادآباد کے "ہندو پی جی کالج" میں اب مسلم طالبات کو برقعہ پہن کر آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ وہ کلاس میں حجاب میں بھی بیٹھ سکیں گی۔
-
بھارت میں مسلم طالبات کے لیے خصوصی کالج قائم کرنے کی تجویز، ہندو تنظیمیں ناراض، احتجاج کی دھمکی
رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت اپنے فیصلے پر آگے بڑھ رہی ہے اور اس نے 2.50 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی مختص کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی اس ماہ کالجوں کا سنگ بنیاد رکھنے والے ہیں۔