محمد مدثر ٹیپو
-
پاکستان اور ایران کے درمیان تعاون کا رشتہ مزید مضبوط ہوگا، پاکستانی سفیر
ایران میں پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کا سلسلہ جاری ہے اور مستقبل میں مزید مضبوط ہوگا۔
-
پاک-ایران تعلقات میں مسلسل بہتری، بارٹر ٹریڈ اور ریلوے راہداری پر پیش رفت ہورہی ہے، پاکستانی سفیر
سفیر پاکستان نے تہران میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب سے خطاب میں دوطرفہ تعاون کو تاریخی قرار دیتے ہوئے آزاد تجارتی معاہدے، بارٹر سسٹم اور علاقائی روابط کے فروغ پر زور دیا۔
-
شہر قم کی ترقی حیرت انگیز، انتظامیہ نے چیلنجز کو مواقع میں بدل دیا پاکستانی سفیر
پاکستانی سفیر نے کہا کہ قم کی ترقی کو شاندار قرار دیتے ہوئے صوبے کی علمی و تجارتی صلاحیتوں کو دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کا اہم ذریعہ قرار دیا۔