محمد البخیتی
-
امریکی اور اسرائیلی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، فتح ہمارا مقدر ہے، یمنی رہنما
یمنی رہنما البخیتی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں کیونکہ ہمیں اپنی فتح پر یقین ہے۔
-
غزہ کا دفاع جاری رہے گا اگرچہ اس کی قیمت بھاری ہی کیوں نہ ہو، انصار اللہ
یمنی تنظیم انصار اللہ کے اعلی رہنما نے ہر حال میں غزہ کی حمایت اور دفاع جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
برطانوی فوجی کشتی پر یمنی حملہ، یورپ کے ساتھ براہ راست جنگ میں داخل ہوگئے ہیں، البخیتی
انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے برطانوی فوجی کشتی کو بحیرہ احمر میں نشانہ بناکر امریکی اتحاد کو انتباہ کیا ہے کہ یمن پر حملے کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا۔
-
یمن کے خلاف امریکی جارحیت کا بهرپور جواب دیا جائے گا، یمنی مسلح افواج
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اس ملک کے خلاف جارح امریکی اتحاد کے ہوائی حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا اس طرح کی جارحیتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
یمن پر امریکی اور برطانوی حملہ تاریخی غلطی ہے، محمد البخیتی
انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ تاریخی کے مرتکب ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے خلاف فوجی اتحاد بدترین انجام سے دوچار ہوگا، انصاراللہ
یمنی تنظیم نے کہا ہے کہ امریکہ کی سربراہی میں یمن کے خلاف تشکیل پانے والا فوجی اتحاد بدترین انجام سے دوچار ہوگا
-
امریکا کا یمن کے خلاف بحری اتحاد تاریخ کا رسواکن اتحاد ہو گا، یمن
تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن "محمد البخیتی" نے امریکہ اور صیہونی رجیم کی طرف سے یمن کے خلاف بحری اتحاد کی تشکیل کی کوشش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد بحر احمر میں صیہونیت مخالف کارروائیوں کو روکنا ہے۔