متوسل
-
سربراہ شہید فاونڈیشن:
مایوسی پھیلانا دشمن کا حربہ ہے اور شہداء سے متوسل ہونا سازشوں کو شکست دینے کا راستہ ہے
انہوں نے شہداء کو مکتب امام حسین ؑ کے پیرو قرار دیتے ہوئے کہاکہ شہداء ظلمت شب میں وہ چمکتے ستارے اور انقلاب اسلامی کی رہنمائی کے وہ نورانی مینار ہیں جو دشمنوں کی سازشوں اور شکوک و شبہات کے مقابلے میں صحیح راستہ دکھاتے ہیں۔