متاثر
-
آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 18 ہزار سے زائد افراد بے گھر
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے، سڈنی میں کئی دہائیوں کے بدترین سیلاب سے 18 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا سے ایک دن میں 26 ہزار سے زائد افراد متاثر
برطانیہ میں کورونا کے ایک روز میں اب تک کے سب سے زیادہ 26 ہزار 688 یومیہ کیسز سامنے آگئے ہیں۔