مائیک پومپئیو نے ایران کی طاقت میں اضافے اور امریکی کمزوری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن روس کے مقابلے میں مزاحمت کی صلاحیت سے عاری ہوچکا ہے۔