فلسطینی نوجوان شہید
-
مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید
مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پر جہاد اسلامی کا ردعمل:جلد ہی انتقام لیں گے
فلسطینی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کے خون کا بدلہ لے گی۔
-
غاصب اسرائیلی فوجی جارحیت، مزید 4 فلسطینی نوجوان شہید
مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی دہشت گردی مسلسل چوتھے روز بھی جاری رہی جس میں مزید 3 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے جب کہ دو روز قبل زخمی ہونے والا نوجوان آج چل بسا۔
-
فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں غاصب اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔
-
بیت المقدس میں غاصب اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان شہید
غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔