فرانسیسی
-
تہران؛ فرانسیسی سفارتخانے سے وابستہ مرکز سیل
تہران کے دفترِ استغاثہ نے اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی سفارتخانے سے وابستہ لینگویج سنٹر کو سرگرمیوں کے لیے مطلوبہ اجازت نامہ نہ ہونے کے باعث سیل کر دیا گیا۔
-
ایسی جنگ کی قیمت کیوں چکائیں جو سرے سے ہماری ہے ہی نہیں: فرانسیسی وزیر خارجہ
فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی اولین ترجیح آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ہے کیونکہ فرانس ایسی جنگ کی قیمت ادا نہیں کرنا چاہتا جو اس کی نہیں ہے۔