فتح
-
اقوامِ متحدہ میں ایران کی کامیابی نے محاذ کی کامیابیوں کو تقویت دی، عرب مبصر
عبد الباری عطوان نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کی کامیابی نے میدانِ عمل میں اس کی کامیابیوں کو مزید تقویت دی اور امریکہ و صیہونی حکومت کی مزید الجھن کا سبب بنی۔
-
دنیا جلد ایران کی فتح اور مقاومت کی کامیابی کی گونج سنے گی، جنرل عبداللہی
کمانڈر خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے کہا کہ ایرانی عوام کی ثابت قدمی مسلح افواج کی مضبوط پشت پناہی ہے اور دشمن کی تمام سازشوں کے باوجود ایران اور مقاومتی محاذ کو کامیابی نصیب ہوگی۔
-
ایران کے شکست نہ کھانے کی وجہ جذبہ شہادت ہے، روسی میڈیا
روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کی تاریخی مزاحمت کی بنیاد اس کی شہادت کی روایت میں ہے جو ہتھیار اور دولت سے ناپ تول نہیں کی جاسکتی۔