فارن پالیسی
-
عربستان ایک اسٹریٹجک بحران میں پھنس چکا ہے، فارن پالیسی
مغربی جریدے فارن پالیسی نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں سعودی عرب کی علاقائی پالیسیوں اور امریکی کردار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض اس وقت ایک پیچیدہ اسٹریٹجک صورتحال سے دوچار ہے اور ایران و انصار اللہ یمن کے درمیان دباؤ کا سامنا کر رہا ہے۔
-
پہلوی محض نمائشی کردار، نہ قیادت کی صلاحیت نہ عوامی حمایت، امریکی جریدہ
امریکی جریدے فارن پالیسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ معزول ایرانی شاہ کا بیٹا رضا پہلوی نہ ایران کے اندر کسی پر اثر انداز ہے اور نہ ہی بیرون ملک کسی مؤثر عوامی یا سیاسی حمایت کا حامل ہے، بلکہ اس کے غیر حقیقی وعدوں نے حالیہ بدامنیوں میں بعض افراد کی جانیں بھی لے لیں۔