غزہ میں نسل کشی
-
"صمود" بیڑے میں شامل پاکستانی سابق سینیٹر کی مہر نیوز سے گفتگو:
ہر حال میں غزہ پہنچنا چاہتے ہیں، گرفتار ہوجاؤں تو بھی حکومت پاکستان اسرائیل سے رابطہ نہ کرے
بین الاقوامی امدادی بیڑے میں پاکستانی سینیٹر مشتاق نے کہا ہے کہ غزہ تک پہنچنا اولین ترجیح ہے۔ گرفتار ہونے کی صورت میں حکومت پاکستان کو اسرائیل سے رابطے کا کوئی حق نہیں۔
-
پاکستانی صحافی کی مہر نیوز کے لیے خصوصی تحریر:
غزہ میں نسل کشی، اسرائیلی خفیہ ادارے کے سابق سربراہان کا اعتراف
غزہ کی راتیں اب ستاروں کی روشنی سے نہیں بلکہ آگ کے شعلوں سے روشن ہیں۔ دھماکوں نے گلیوں کا سکون چھین لیا ہےاور پورے کے پورے محلے زمین بوس ہو چکے ہیں۔ اسپتال ملبے کے ڈھیر میں بدل گئے ہیں جہاں زخمی اپنی آخری سانسوں تک علاج کا انتظار کرتے ہیں۔