عمار حکیم
-
حشد الشعبی عراق کی حفاظت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، عمار الحکیم
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے ملک کی سلامتی کے تحفظ میں حشد الشعبی کے اہم کردار پر زور دیا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مثبت تعلقات سے خطے کو استحکام ملے گا، عمار الحکیم
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے آیت اللہ سید محمد باقر حکیم کی شہادت کی برسی سے خطاب کے دوران خطے خاص طور پر فلسطین اور شام کے حالات پر گفتگو کی۔
-
حزب اللہ کے ہاتھوں سنگین نقصانات نے صیہونی رجیم کو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کیا، عمار حکیم
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ لبنان میں جنگ بندی لبنانی قوم کی ثابت قدمی اور اسلامی مزاحمت کا نتیجہ ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کا فیصلہ تاریخی ہے، عمار حکیم
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا: خطہ 7 اکتوبر کے واقعات اور غزہ پر بڑے پیمانے پر حملوں اور نسل کشی کے بعد ایک غیر معمولی اور حساس صورتحال سے دوچار ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ اسرائیل کے خلاف متحرک ہوں، عمار حکیم
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا غیر معمولی اجلاس بلانے پر زور دیا۔
-
عمار حکیم کا رہبر معظم اور ایرانی عوام کے نام تعزیتی پیغام
عراق کی قومی حکمت تحریک کے سربراہ سید عمار حکیم نے اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ممتاز اسلامی سیاسی شخصیت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی خبر پر سن کر دلی افسوس ہوا۔