عرب العرامشہ
-
حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی ٹھکانے "رامیم" پر میزائل حملہ
حزب اللہ کے صیہونی فوج کی رمیم بیس پر میزائل حملے کے عین اسی وقت اسرائیلی میڈیا نے مقبوضہ سرحدی قصبے صفد میں ایک خوف ناک دھماکے کی خبر دی۔
-
جنوبی لبنان سے مقبوضہ علاقے "عرب العرامشہ" پر 18 راکٹ داغے گئے
مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے جنوبی لبنان سے میزائل اور راکٹ حملوں کی زد میں ہیں اور غاصب صہیونی پناہ گاہوں کی طرف بھاگ گئے ہیں۔