عالم اسلام
-
بغداد؛ فلسطین عالمِ اسلام اور پوری انسانیت کا سب سے اہم مسئلہ ہے، عراقچی
ایرانی وزیرِ خارجہ نے مسئلۂ فلسطین کو عالمِ اسلام اور پوری انسانیت کا سب سے اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کو حاصل استثنا سے نجات دلانے کے لیے اسلامی اتحاد و یکجہتی کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایرانی قوم نے 40 روزہ جنگ میں عالمِ اسلام کو عظیم درس دیا
ایران کے وزیر خارجہ نے ’’روایتِ رحمت‘‘ کے عنوان سے منعقدہ فنّی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام نے 40 روزہ جنگ میں عالمِ اسلام کو یہ عظیم درس دیا کہ اگر ہم متحد اور یکجا ہوں تو ہر طرح کے ظلم کے مقابلے میں ڈٹ سکتے ہیں۔