ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے برکس کے رکن ممالک کے درمیان ایک مشترکہ مالیاتی ادارہ قائم کرنے کے لیے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔