عالمی درجہ بندی
-
کیو ایس کی عالمی درجہ بندی؛ ایران کی تہران اور شریف یونیورسٹی سمیت 17 جامعات ممتاز قرار
کیو ایس 2025 کی مختلف سائنسی شعبوں کی درجہ بندی میں متعدد ایرانی یونیورسٹیوں کے نام سامنے آئے ہیں جن کی سائنسی کارکردگی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے۔
-
ایشیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں 31 ایرانی یونیورسٹیاں شامل
کیو ایس کی درجہ بندی میں ایشیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں 31 ایرانی یونیورسٹیاں شامل ہیں
-
عالمی درجہ بندی میں ایران کی یونیورسٹیوں کے رتبے میں بہتری
عالمی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کے مطابق ایران کی یونیورسٹیوں کا رتبہ بہتری کی جانب گامزن ہے۔