عاشورہ
-
شہباز شریف کاعاشورہ پر بہترین سیکیورٹی انتظامات پر فوج و قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خراج تحسین
پاکستانی وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر افواجِ پاکستان، انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
-
پاکستان بھر میں عاشورہ کے جلوس روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے مقررہ مقام پر پہنچنے کے بعد اختتام پذیر
پاکستان بھر میں 10 محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے مقررہ مقام پر اختتام پذیر ہوگئے۔
-
امسال عشرہ عاشورہ گذشتہ سالوں کی نسبت زیادہ پرجوش اور پر برکت رہا، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے بحریہ کے 86ویں گروپ کے کمانڈر، عملے اور اہل خانہ سے ملاقات میں کہا کہ اس سال کا عشرہ عاشورا گذشتہ عشروں کی نسبت زیادہ پرجوش، متحرک، پر رونق اور پر برکت رہا۔
-
یمن، صوبہ صعدہ میں عاشورہ کا عظیم الشان جلوس+ویڈیو
یمن کے شہر صعدہ میں عاشورائے حسینی کے جلوس میں عاشقان سید الشہداء نے اپنی بھرپور شرکت کے ذریعے اعلان کیا کہ یہ عظیم جلوس اور عاشقان کربلا کا یہ عظیم اجتماع امام حسین علیہ السلام سے ان کی محبت اور گہرے تعلق کا اظہار ہے۔
-
ہمیں عاشورہ سے کیا درس ملتا ہے؟
ائمہ علیہم السلام کا کام صدر اسلام میں حقیقی اسلام پر ہونے والے حملوں، جن میں سے بعض کی حمایت اور قیادت کافروں اور سرحدوں سے باہر کی قوتیں کر رہی تھیں، کے مقابلے میں مثبت تبلیغ کو جاری رکھتے ہوئے منافقوں کا چہرہ بے نقاب کرنا تھا۔
-
عاشورہ کی رات "لبیک یا قرآن" مہم دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہوگی، سربراہ دار القرآن
دار القرآن تنظیم کے سربراہ نے "لبیک یا قرآن" مہم اور عاشورہ کی رات سورہ مسد کی تلاوت کا ذکر کرتے ہوئے کہا: اس سورہ کا مواد دشمنوں کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ خدا کے نور کو بجھا سکتے ہیں۔
-
پاکستان میں عاشورہ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان
پاکستانی وفاقی حکومت نے عاشورہ محرم الحرام کے سلسلے میں 2 تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔