طوفان بپر جوائے
-
بپرجوائے آج راجستھان کی طرف بڑھے گا، بھارتی محکمۂ موسمیات
بھارتی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے آج شمال مشرق میں راجستھان کی طرف بڑھے گا، طوفان کے زیرِ اثر راجستھان میں شدید بارش کا امکان ہے۔
-
طوفان بپرجوائے: بھارتی ریاست گجرات سے 290 کلو میٹر دور
سمندری طوفان بپرجوائے گجرات کے علاقے دیوبھومی دوارکا سے 290 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔
-
طوفان بپر جوائے: محکمہ صحت سندھ نے شہریوں کیلئے ہدایات جاری کردیں
کراچی: سندھ میں ممکنہ سمندری طوفان اور بارشوں کے باعث محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا۔