ضمانت
-
چوہدری پرویز الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اینٹی کرپشن ٹیم وارنٹ گرفتاری لیکر چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
-
عدالت نے نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے روک دیا
احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔
-
عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی منظور کرلی گئی۔
-
عمران خان عدالتوں میں پیش، ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عبوری ضمانت منظور
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انسداد دہشت گردی اور بینکنگ کورٹ میں پیش ہوگئے، ممنوعہ فنڈنگ کیس اور دیگر مقدمات میں ان کی عبوری ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔
-
بھارت کے سابق وزیراعظم کے قاتل کو 32سال سزا پانے کے بعد ضمانت مل گئی
بھارت کے سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کے قتل میں ملوث مجرم اے جی پیراویلن 32سال سزا پانے کے بعد ضمانت پر رہا ہوگیا ۔
-
شہبازشریف نے لاہورہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے منی لانڈرنگ کیس میں لاہورہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی ہے۔
-
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی کابینہ نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت میں 8 ہفتے کی توسیع کی درخواست مسترد کردی۔