صہیونی میڈیا کا اعتراف
-
جو نتن یاہو کو ووٹ دے وہ احمق ہے، صہیونی میڈیا
اسرائیلی عبرانی میڈیا نے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو ووٹ دینے والے افراد عقل سے عاری ہیں۔
-
حزب اللہ کی طاقت نے حیران و پریشان کر دیا ہے، صہیونی میڈیا
صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کی عسکری صلاحیتوں کی بحالی نے اسرائیلی فوج کو حیران کر دیا ہے۔