صہیونی جاسوسی نیٹ ورک
-
لردگان میں ہنگامہ آرائی؛ مسلح شرپسندوں کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق، 30 زخمی
ایران کے شہر لردگان میں پرتشدد جھڑپوں کے دوران مسلح شرپسندوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید اور 30 دیگر زخمی ہو گئے، جبکہ متعدد سرکاری عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔
-
یمن: سی آئی اے، موساد اور سعودی انٹیلی جنس سے منسلک جاسوس نیٹ ورک بے نقاب
یمنی حکومت کے مطابق سعودی عرب میں قائم ایک خفیہ مرکز سے جڑے کئی جاسوس گروہوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔