صہیونیوں کے حامی
-
امریکہ اور فرانس غزہ میں قتل عام کے اصل حامی
امریکہ اور فرانس محصور غزہ کی پٹی میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے اصل حامی ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں میکڈونلڈز کی بندش پر مہر نیوز کا تجریہ؛
کیا اسرائیل نواز کمپنیوں کے بائیکاٹ کی مہم کامیاب نہیں ہوئی؟
مشہور فاسٹ فوڈ کمپنی میک ڈونلڈز کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں اپنی شاخوں کی رعایت واپس خریدنے کے فیصلے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بین الاقوامی بائیکاٹ اور پابندیاں موثر ہیں اور یہ اسرائیل کے حامیوں کو نشانہ بنانے کے لیے موثر جوابی اقدام ثابت ہو سکتا ہے۔
-
امام خیمنیؒ کے مزار کے احاطے میں ایرانی مسلح افواج کی پریڈ کا انعقاد؛
خطرہ محسوس ہوا تو صیہونی عناصر اور ان کے حامیوں کو منہ توڑ جواب دیں گے، چیف آف جنرل اسٹاف جنرل باقری
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے خلیج فارس کے جنوبی ملکوں سے مطالبہ کیا کہ صیہونیوں کی فتنہ انگیزیوں سے ہوشیار رہیں جبکہ صیہونیوں کی موجودگی خطے کی سلامتی کو درہم برہم کرتی ہے،اگر ہمیں خطرہ محسوس ہوا تو ہم صیہونی حکومت کے عناصر اور ان کے حامیوں کو منہ توڑ جواب دیں گے۔