صحت
-
ترکی میں طبی بحران / ہزاروں ڈاکٹروں نے استعفیٰ دیدیا
ترکی میں ہزاروں ڈاکٹرز نے استعفیٰ دیدیا ہے جس کے باعث ترکی کو ادویات کی قلت کے بعد اب ڈاکٹروں کے بحران کا بھی سامنا ہے۔
-
کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد 5 ماہ تک کورونا سے محفوظ
برطانیہ میں کورونا وائرس سے متعلق پبلک ہیلتھ کی نئی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس سے صحت یاب زیادہ تر افراد کو کم سے کم 5 ماہ تک دوبارہ کورونا نہیں ہوتا ۔
-
مونگ پھلی کے استعمال کے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں
غذائی ماہرین کے مطابق گرم تاثیر رکھنے کے سبب مونگ پھلی کا استعمال سردیوں میں ضرور کرنا چاہیے، مونگ پھلی میں اہم غذائی اجزا بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں جیسے کہ پروٹین، نیاسین، فولیٹ، فائبر، میگنیشیم، وٹامن ای، میگنیز جو مجموعی صحت پر مثبت طور پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
-
سردیوں میں ادرک کے استعمال کے بیشمار فوائد
سردیوں کے موسم میں انسان کو نزلہ، زکام، کھانسی بخار، جوڑوں میں درد اور پیٹ سے متعلق شکایات لاحق ہوجاتی ہیں۔ سردیوں کے موسم میں ادرک کا استعمال بیشمار فوائد رکھتا ہے۔
-
چقندر نہایت ہی مفید اور صحت بخش سبزی
پودے کی جڑ پر مبنی چقندر کی سبزی اپنے اندر صحت کا خزانہ سمیٹے ہوئے ہے۔ اس میں فائبر، پوٹاشیم، وٹامن سی، فولاد، فولیٹ، اینٹی آکسیڈینٹس اور متعدد صحت بخش اجزا شامل ہوتے ہیں۔
-
صحت اورطبی امور کے شہداء کے اعزاز میں تقریب منعقد
بعض اعلی حکام کی موجودگی میں شہدائے تجریش اسپتال میں صحت اورطبی امور سے منسلک شہداء کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی ۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کی صحت کے بارے میں متضاد خبریں
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کی صحت انتہائی خراب ہے جبکہ چین اور جنوبی کوریا کے ذرائع نے اس خبر کو غلط قراردیا ہے۔
-
راہیان نور کے راوی صحت کے محاذ پر سرگرم عمل
ہر سال ہزاروں افراد آٹھ سالہ دفاع مقدس کے علاقوں کا سفر کرتے تھے لیکن اس سال کورونا کی وجہ سے یہ سفر منسوخ ہوگیا اور راہیان نور کے راوی اور خادم آج صحت کے محاذ پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
-
بجنورد میں صحت کے 125 ہزار پکیجوں کی تقسیم
ایران کےصوبہ خراسان جنوبی کے صدر مقام بجنورد میں سپاہ اور رضاکار فورس نے صحت کے 125 ہزار پکیجوں کی تقسیم میں حصہ لیا۔ اس میںم اسک ، دستانے اور دیگر طبی وسائل شامل ہیں۔
-
صحت و سلامتی کے پاسدار
لغت میں پاسدار کے معنی محافظ، نگہبان اور مراقب کے ہیں ۔ ایران میں 3 شعبان المعظم حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کا دن، یوم پاسدار سے موسوم ہے۔ پاسداروں نے قوم کی ہر شعبہ میں خدمت کرکے حق پاسداری ادا کیا ہے۔
-
علاقہ ميں ایران کا نظام صحت قوی اور منظم
عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر ہیملمن نے کیںیڈا کے سی بی سی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقہ ميں ایران کا صحت کا نظام بڑا قوی اور منظم نظام ہے اور میں پی ایچ سی امکانات کو دیکھ کر حیران رہ گيا ہوں۔
-
کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 2336 تک پہنچ گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير صحت نے کہا ہے کہ ایران کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 2336 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس وائرس کے نتیجے میں اب تک 77 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔