شہید نیلفروشان
-
ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل تیار ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل تیار ہیں۔
-
دشمن پر کاری وار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وعدہ صادق 2 ایک انتباہ تھا، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ دشمن بہتر جانتے ہیں کہ ہم کاری وار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، کسی قسم کی غلطی کی صورت میں دردناک جواب دیا جائے گا۔
-
شہید القدس جنرل نیلفروشان کو گلزار شہداء اصفہان میں سپرد خاک کردیا گیا
گلزار شہداء اصفہان میں شہید راہ قدس جنرل نیلفروشان کے جسد خاکی کو سوگواروں اور شہداء کے اہل خانہ کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔
-
اصفہان میں شہید نیلفروشان کی تشییع جنازہ، فضائی مناظر
شہید القدس جنرل نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں اصفہان کی شہید پرور عوام «حیدر حیدر یا صہیون»، «شہادت سعادت» اور «یا زهرا» کے نعرے لگا رہے تھے۔
-
اصفہان میں شہید نیلفروشان کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت
شہید جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی کربلا، نجف، تہران، قم اور مشہد میں تشییع جنازہ کے بعد تدفین کے لئے اصفہان پہنچا دیا گيا ہے۔
-
حرم امام رضاؑ میں شہید نیلفروشان کی تشییع جنازہ، رقت آمیز مناظر
لبنان پر اسرائیلی حملے کے دوران شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ مشہد مقدس میں حرم امام رضا ع میں ہوئی۔
-
شہید نیلفروشان کا جسد خاکی اصفہان ایئرپورٹ پہنچنے پر اعلی حکام کا استقبال
شہید عباس نیلفروشان کا جسد خاکی اصفہان کے شہید بہشتی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا ہے، جہاں قومی و عسکری حکام نے استقبال کیا۔
-
مشہد میں شہید جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ جاری+ ویڈیو، تصاویر
بیروت میں سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ تہران اور قم کے بعد اس وقت شہید کی تشییع جنازہ مشہد میں انجام پا رہی ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) قم میں شہید نیلفروشان کے پیکر سے الوداعی تقریب+ ویڈیو
حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم میں شہید نیلفروشان کے پیکر پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
-
تہران میں شہید جنرل نیلفروشان کی تشییع جنازہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر شہید جنرل عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں صدر مسعود پزشکیان، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقر قالیباف،عدلیہ کے سربراہ، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی، اعلی سول اور عسکری حکام سمیت تہران کے دسیوں ہزار عوام نے شرکت کی۔
-
شہید نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں تہران کے عوام کا سیلاب امڈ آیا
صبح سویرے لوگوں کی آمد کی وجہ سے امام حسین اسکوائر کے اطراف کی سڑکیں لوگوں سے کھاکھچ بھر گئی ہیں۔
-
تہران میں شہید جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت+ ویڈیو، تصاویر
شہید میجر جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے بڑی تعداد میں لوگ امام حسین اسکوائر میں جمع ہورہے ہیں۔
-
شہید نیلفروشان کا جسد خاکی ایران پہنچ گیا+ویڈیو
شہید عباس نیلفروشان کی میت تہران پہنچ گئی۔
-
شہید جنرل نیلفروشان کی میت کا تہران میں استقبال، جنرل قاآنی کی شرکت+ویڈیو
شہید جنرل نیلفروشان کا جسد خاکی تہران پہنچ گیا جہاں جنرل قاآنی سمیت اعلی سول اور عسکری حکام نے میت کا استقبال کیا۔
-
شہید جنرل نیلفروشان کی کربلا میں تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت+ ویڈیو، تصاویر
بیروت میں شہید سید حسن نصراللہ کے ہمراہ شہید ہونے والے ایرانی جنرل شہید نیلفروشان کی تشییع کے لئے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔