شہر کوہرنگ
-
ایران کے شہر کوہرنگ میں برف کے رنگ
موسم سرما کے شروع ہوتے ہی کوہرنگ برف سے سفید پوش ہوجاتا ہے۔ کوہرنگ ایرانی صوبہ چہار محال و بختیاری کا سب سے وسیع شہر ہے۔ اس شہر کا مرکز چلگرد کا علاقہ ہے۔ کوہررنگ میں ایران کے پہاڑی سلسلے زاگرس کا دوسرا سب سے اونچا پہاڑ زردکوہ بھی ہے جو زایندہ رود، کارون اور دز جے دریاوں کا سرچشمہ ہے۔