پاکستان بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا امکان ہے۔
ایران اور پاکستان میں شوال کا چاند کہیں نظر نہیں آیا، عید الفطر 22 اپریل بروز سنیچر کو ہو گی۔