گھنی دھند نے مغربی یوپی، دہلی، ہریانہ، پنجاب، راجستھان سمیت ملک کی مختلف ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ان ریاستوں میں اگلے دو دنوں تک سردی کی لہر برقرار رہے گی۔