شریک
-
یورپ کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں، پورپی سربراہ فلسطین تعلقات کمیٹی
یورپی پارلیمنٹ میں فلسطین کے ساتھ تعلقات کی کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ یورپ غزہ میں فلسطینی بچوں کے قتل عام میں شریک ہے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی "ترقی کے راستے کے راہرو" کیمپ میں شریک طالب علموں سے ملاقات
اس موقع پر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ دشمن ہمارے ملک میں لیبیا اور شام میں اپنے تجربے کو دہرانے کی کوشش کر رہا تھا تاہم اسے شکست کے سوا کچھ نصیب نہیں ہوا۔