شاہد ١۳٦
-
-
امریکا بھی ایرانی ٹیکنالوجی کا معترف؛ شاہد-136 ڈرون کی کاپی بنا لی
امریکی بحریہ نے ایرانی ساختہ مشہور خودکش ڈرون شاہد-136 کی ریورس انجینئرنگ شدہ اپنے نئے ڈرون لوکاس (LUCAS) کا جنگی جہاز سے کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران کا شاہد-136 ڈرون، کم خرچ مگر مؤثر ہتھیار، عالمی طاقتوں کے لیے نیا چیلنج
ایران کا شاہد-136 ڈرون اپنی کم قیمت اور مؤثر صلاحیتوں کے باعث عالمی جنگی حکمت عملی کو نئی سمت دے رہا ہے۔
-
امریکہ بھی ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی کی برتری کا اعتراف کرنے پر مجبور ہے، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل نائینی نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی ڈرون کی کاپی تیار کرکے ایرانی ٹیکنالوجی کی برتری کا عملی طور پر اعتراف کررہا ہے۔
-
امریکہ نے ایرانی شاہد 136 کی نقل تیار کرلی، خودکش ڈرون LUCAS رونمائی کے لئے پیش کردیا
امریکی دفاعی کمپنی نے ایرانی شاہد ڈرون کی نقل کرتے ہوئے کم لاگت کا ڈرون طیارہ LUCAS بنالیا۔