شاپنگ مال
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم سینٹورس شاپنگ مال میں آگ لگائی گئی، مقدمہ درج
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم سینٹورس مال میں اچانک بھڑکنے والی آگ پر امدادی ٹیموں کی بروقت کوششوں سے قابو پالیا گیا، تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج مقدمے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مال کو نامعلوم ملزمان نے آگ لگائی۔
-
امریکہ کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک؛ 2 زخمی
امریکی ریاست انڈیانا میں ایک مصروف شاپنگ مال میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔