شاندار پریڈ
-
چین کی شاندار فوجی پریڈ، 80ویں سالگرہ پر جدید عسکری قوت کا مظاہرہ، صدر پزشکیان کی خصوصی شرکت
چین کی فوج نے بدھ کی صبح دوسری جنگِ عظیم میں جاپان پر فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔
-
ہرمزگان میں یوم مسلح افواج کی مناسبت سے شاندار پریڈ کا اہتمام
ایران کے دیگر شہروں کی طرح ہرمزگان میں بھی یوم مسلح افواج کی ناسبت سے فوجی جوانوں نے شاندار پریڈ کا اہتمام کیا۔
-
ایران میں یوم مسلح افواج، ایران کی دفاعی صلاحیت و اقتدار کا مظاہرہ
آج ایران میں یوم مسلح افواج منایا جا رہا ہے اس مناسبت سے مرکزی تقریب بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینیؒ کے مرقد پر منعقد ہوئی تقریب کا آغاز صدر مملکت کے خطاب سے ہوا جس کے بعد فوجی دستوں نے پریڈ انجام دی۔ اس موقع پر ایران کے عسکری و سیاسی حکام بھی موجود تھے۔
-
تہران میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے شاندار پریڈ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے شاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔
-
قزوین میں یوم مسلح افواج کی مناسبت سے شاندار پریڈ کا اہتمام
ایران کے دیگر شہروں کی طرح قزوین میں بھی یوم مسلح افواج کی مناسبت سے فوجی جوانوں نے شاندار پریڈ کا اہتمام کیا۔
-
ہمدان میں فوج کے جوانوں کی شاندار پریڈ
ایران کے دیگر شہروں کی طرح صوبہ ہمدان میں بھی یوم مسلح افواج کی مناسبت سے فوجی جوانوں نے شاندار پریڈ کا اہتمام کیا۔
-
مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے ایران بھر میں فوجی تقریبات، نئے ڈرونز اور جدید میزائل سسٹم کی رونمائی
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے یونٹوں نے جدید آلات کی وسیع رینج کی نقاب کشائی کی ہے جس میں ملکی ساختہ میزائل، ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، بغیر پائلٹ کے فضائی ڈرونز، ریڈار سسٹم اور فضائی دفاعی میزائل سسٹم شامل ہے۔