سیکورٹی پلان
-
تہران تعاون کے لیے تیار/خطے کے ممالک سیکورٹی نظام تشکیل دیں، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک کو بیرونی طاقتوں پر انحصار کم کرکے باہمی تعاون کے ذریعے اپنی سلامتی کا نظام خود تشکیل دینا چاہیے۔
-
امریکہ کا غیر معمولی سکیورٹی اجلاس؛ 34 ممالک کے اعلی فوجی حکام کی شرکت متوقع
امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن ایک غیر معمولی اور غیر مسبوق سکیورٹی اجلاس منعقد کرنے جارہا ہے، جس میں دنیا کے 34 ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام شرکت کریں گے۔
-
ایران کے ساتھ ہونے والے سیکورٹی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا، عراق
عراقی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے تہران میں ایرانی فوجی قیادت سے ملاقات کے دوران کہا کہ عراق ایران کے ساتھ طے پانے والے سلامتی معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل طور پر عمل درآمد کرے گا۔