سپر پاور
-
سپرپاور کی معیشت کا برا حال؛ امریکہ میں خصوصی قرضوں کی عدم ادائیگی کا تاریخی ریکارڈ
ریٹنگ ایجنسی فیچ کے مطابق، گزشتہ 12 ماہ کے دوران امریکی کمپنیوں کے نجی قرضوں کے شعبے میں تقریباً 6.3 فیصد قرضے عدم ادائیگی کی حالت میں چلے گئے ہیں۔
-
نام نہاد سپر پاور پر جنگی اثرات؛ ڈیزل کی قیمت میں بے مثال اضافہ
ایران کے خلاف جنگی جنون کے باعث، امریکہ میں ڈیزل کی قیمت میں غیر معمولی اور بے مثال اضافہ ہوگیا ہے۔
-
اقوامِ متحدہ کے مشن کو صرف سپر پاورز کے درمیان جنگ روکنے تک محدود کرنا خطرناک ہے، بقائی
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ادارے کے مشن کو سپر پاورز کے درمیان جنگ روکنے تک محدود کرنے کے مؤقف کو گمراہ کن اور خطرناک قرار دیا ہے۔