سفارتکای
-
جنگ کو سفارت کاری پر ترجیح دیں تو امریکہ کو ایک اور اسٹریٹجک شکست ہوگی، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کو ایک اور موقع دینے کے لیے تیار ہے، لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ امریکہ کی جانب سے اعتماد سازی اور منصفانہ حل کے حصول کے لیے مخلصانہ آمادگی کے ٹھوس شواہد سامنے آئیں۔
-
صرف سفارتکاری کو ترجیح دی گئی تو ایران-امریکہ معاہدہ قریب ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر سفارتکاری کو ترجیح دی جائے تو امریکا کے ساتھ جوہری معاہدہ ممکن ہے۔
-
امریکہ کے نزدیک سفارت کاری کا مطلب مذاکرات نہیں ڈکٹیشن ہے، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے امریکی موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ سفارت کاری کی شکل میں دوسروں پر اپنا موقف مسلط کرنا چاہتا ہے۔
-
سفارت کاری کا دروازہ کبھی بند نہیں کیا، مقاومتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی، ایرانی وزیر خارجہ
عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی رکاوٹوں اور اسرائیلی جارحیت کے باوجود ایران نے مذاکراتی راستہ کھلا رکھا، مقاومتی محاذ کی حمایت ترک نہیں کی جائے گی۔