سعیدی
-
امریکہ آبنائے ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں رکھتا،ہر صورتِ حال کے لیے تیار ہیں، ایرانی اعلیٰ عہدیدار
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن بہنام سعیدی نے کہا ہے کہ امریکہ آبنائے ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں رکھتا اور ایران دشمن کی جانب سے پیش کیے جانے والے ہر ممکنہ منظرنامے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔