سعودی یمن
-
جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، یمنی فوجی افسر کا سعودی حمایت یافتہ فورسز کو انتباہ
یمنی فوج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ یمنی افواج سعودی عرب سے وابستہ فورسز کے حملوں اور ان کے اجتماع کے سامنے خاموش نہیں رہیں گی اور کسی بھی جارحانہ کارروائی کا جواب دیا جائے گا۔
-
8 سعودی تیل بردار جہازوں کو راستہ تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے ہفتے کی علی الصبح کہا ہے کہ یمن نے آٹھ سعودی تیل بردار جہازوں کو اپنا راستہ تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا۔