یحییٰ سنوار کی شہادت پر سعودی میڈیا اسرائیل نوازی کی حدیں چھوتا ہوا اپنی خوشی نہ چھپا سکا اور اس موقع پر نہایت شرمناک رپورٹنگ کرنے لگا۔