سحر امامی
-
تہران، اسرائیلی جارحیت میں شہید صحافیوں کی یاد میں تقریب؛ صدای حق کو کبھی خاموش نہیں کیا جا سکتا
ایرانی قومی نشریاتی ادارے اور "صبح میڈیا سینٹر" کے زیر اہتمام تقریب میں بین الاقوامی صحافیوں اور شہداء کے اہل خانہ کی شرکت، سحر امامی کے نام سے خصوصی ایوارڈ کا اجراء
-
وینزویلا، صحافت کا اعلی ترین ایوارڈ ایرانی خاتون اینکر کے نام
وینزویلا میں صحافت کا اعلی ترین ایوارڈ خاتون ایرانی صحافی سہر امامی کو دیا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صہیونی حملوں کے مقابلے میں ایرانی خاتون نیوز اینکر استقامت کا استعارہ بن گئی
صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے عین دوران ایرانی خاتون نیوز اینکر سحر امامی نے بےمثال جرأت اور استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا کے سامنے ایرانی خواتین کی بہادری، شعور اور مزاحمت کا زندہ اور تابناک نمونہ پیش کردیا۔
-
پاکستانی صحافی کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایرانی خاتون صحافی "سحر امامی" کی فوری نشریات میں واپسی حملہ کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے
اجمل جامی نے سرکاری ٹی وی پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور اب ایران میں ہسپتالوں اور ایرانی سرکاری ٹی وی پر حملہ یہ ثابت کرتا ہے کہ نیتن یاہو کی رجیم میں انسانیت کی گنجائش ہی موجود نہیں عام شہریوں کو نشانہ بنانا بد ترین جنگی جرم ہے۔