ساحل سمندر
-
بوشہر کے ساحل کے قریب دشمن کا جاسوس ڈرون مار گرایا گیا، سپاہ پاسداران کا اعلان
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ فضائیہ کے فضائی دفاعی نظام نے خلیج فارس کے شمالی حصے میں بوشہر کے ساحل کے سامنے سمندری حدود میں دشمن کے ایک جاسوس ڈرون کو کامیابی سے تباہ کر دیا ہے۔
-
عرب امارات، تیل کے اخراج کے باعث ام القوین کے تمام ساحل عارضی طور پر بند
متحدہ عرب امارات میں ایک آئل ٹینکر سے تیل کے اخراج کے بعد سمندری پانی آلودہ ہوگیا، جس کے باعث ام القوین کے تمام ساحل بند کر دیے گئے ہیں۔