زنگزور راہداری
-
قفقاز کوریڈور بیرونی تسلط کا ذریعہ نہیں بلکہ صلح و ترقی کا راستہ ہونا چاہیے، صدر پزشکیان
مسعود پزشکیان نے آرمینیا کے وزیر اعظم پاشینیان سے گفتگو میں کہا کہ قفقاز کوریڈور صرف علاقائی امن و ترقی کے لیے ہو، اسے امریکی اثر و رسوخ یا بیگانہ تسلط کا ذریعہ نہ بنایا جائے۔
-
ترک سیاسی پارٹی کے سربراہ کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو:
زنگزور کوریڈور: اسرائیلی-امریکی منصوبہ اور ترکی کی سلامتی کو خطرہ
حزب وطن کے سربراہ دوغو پرینچک نے کہا کہ زنگزور کوریڈور ایک امریکی منصوبہ ہے جس کا مقصد شمالی قفقاز کے ساتھ ایران کے روابط ختم کرنا ہے۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
"زنگزور کوریڈور" چونتیس سال پرانا امریکی منصوبہ
ماہر قفقاز داریوش صفر نژاد کا کہنا ہے کہ "زنگزور راہداری" کے پیچھے نیٹو کی براہ راست حمایت موجود ہے اور امریکہ کے بعد یورپ، اسرائیل، ترکی اور تکفیری عناصر اس منصوبے میں شامل ہیں۔