روسی نمائندہ
-
آئی اے ای اے کی ایران مخالف کوئی بھی قرارداد صورتحال کو خراب کر سکتی ہے، روس
ایک سینئر روسی سفارت کار کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کی جانب سے ایران کے خلاف کوئی بھی قرارداد صورت حال کو سنگین حد تک خراب کر سکتی ہے۔
-
ایران کو ذمہ دار ٹھہرانا منصفانہ نہیں، مذاکرات میں تعطل امریکہ کے اندرونی حالات کا نتیجہ ہے، روس
ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے نمائندے نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی جانب سے ایران کو جوہری مذاکرات کی موجودہ صورتحال کا اصل ذمہ دار ٹہرانے کی کوشش کو غیر منصفانہ قرار دیا اور تاکید کی کہ JCPOA مذاکرات کی موجودہ صورتحال امریکہ کے اندرونی حالات کا نتیجہ ہے۔