روزنامہ معاریو
-
نتن یاہو نے اسرائیل کو تاریخ کے بدترین اسٹریٹجک نقصان پہنچایا، صہیونی میڈیا
اسرائیلی اخبار معاریو نے اعتراف کیا ہے کہ نتن یاہو کی پالیسیوں نے اسرائیل کو غیر معمولی اسٹریٹجک نقصان پہنچایا ہے۔
-
نتن یاہو فیصلہ ساز حلقوں میں تقریباً تنہا ہو چکے ہیں، صہیونی اخبار
صہیونی اخبار معاریو نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو فیصلہ ساز حلقوں میں تقریباً تنہا ہو چکے ہیں اور ان کے قریبی مشیروں کا دائرہ بھی محدود ہو گیا ہے۔
-
عدالتی فیصلے کا خوف؛ نتن یاہو کی نیندیں حرام، عبرانی اخبار
صہیونی عبرانی اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو عدالتی فیصلے سے شدید خوفزدہ ہے۔