دعوے کی تردید
-
کویت پر ڈرون حملے، ایرانی فوجی ترجمان کی تردید
ایرانی مسلح افواج نے کویت میں فوجی تنصیبات پر ڈرون حملے کے الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے خطے میں کشیدگی بڑھانے کے لیے کی جانے والی فالس فلیگ مہم کا حصہ ہے۔
-
سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا، مکہ پر حملے کا دعوی بے بنیاد ہے، یمن
یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے ینبع میں آئل پمپنگ اسٹیشن نمبر 11 کو نشانہ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں ڈرون مار گرانے کے سعودی دعوے کی تردید کردی۔