رہبرِ انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے دفتر نے صدر مسعود پزشکیان کے خط سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعووں کو بے بنیاد اور حقیقت کے منافی قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔